Fri Oct 09, 2026

ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی امام بارگاہ کی مبینہ بے حرمتی کا معاملہ، ایم ڈبلیو ایم کا ملوث عناصر کی گرفتاری کا مطالبہ اسرائیلی ڈرون حملے اور فائرنگ، 4 فلسطینی شہید، 20 سے زائد زخمی آبنائے ہرمز کھلی رہے گی یا بند، اس کا فیصلہ ٹرمپ کی کھوکھلی پوسٹس نہیں کریں گی ریاض میں ایئرپورٹ پر حملے، 3 افراد ہلاک، 36 زخمی امریکا فوجی جنگ کی طرح اقتصادی جنگ میں بھی ناکام ہوگا، محسن رضائی اسرائیل کیجانب سے غزہ میں نسل کشی کے 3 سال مکمل، ہرطرف تباہی و بربادی ایران کو یورینیم افزودگی کی صلاحیت میں نمایاں کمی کرنا ہوگی، امریکی نائب صدر جے ایران کیخلاف کارروائیوں میں کم از کم 81 امریکی فوجی طیاروں کو نقصان پہنچا: رپورٹ

روزانہ کی خبریں

انصارِ امام (عج) وہی ہیں جو قربانی دینے والے ہیں!

بیشک الٰہی نصرت کے حصول کے لیے بڑی بھاری قربانیوں، سخت جنگوں اور تلخ کشمکش کی ضرورت ہوتی ہے۔

جو شخص سچے دل سے حکومتِ مہدویہ کی سحر کے طلوع ہونے کا انتظار کر رہا ہے، اسے چاہیے کہ وہ خود کو ان قربانیوں اور فداکاریوں کے لیے تیار کر لے۔

اور کسی کو یہ وہم نہیں ہونا چاہیے کہ امام حجت (عج اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف) تنہا — اور خارق العادہ طریقے پر — فاسد حالات کی اصلاح فرما دیں گے، اور لوگ فتح کی دسترخوان پر بیٹھ جائیں گے اور مہدوی رحمت و شفقت کا ثمرہ چکھیں گے، بغیر اس کے کہ انہوں نے راہِ خدا میں کوئی کوشش اور جہد کی ہو۔

یہ محض ایک وہم ہے، بلکہ یہ ایک باطل گمان ہے، بالکل اُسی طرح جیسا کہ بنی اسرائیل کے ایک گروہ کا حال تھا، جو فرعون کے ظلم و جبر سے آزاد ہونا چاہتا تھا، لیکن بغیر کسی مشقت اور کوشش کے۔ وہ نصرت (فتح) کو بغیر قیمت کے چاہتے تھے، اور انہوں نے آرام طلب کیا۔ چنانچہ انہوں نے حضرت موسیٰ (ع) سے کہا:
﴿فَاذْهَبْ أَنتَ وَرَبُّكَ فَقَاتِلا إِنَّا هَاهُنَا قَاعِدُونَ﴾
” آپ اور آپ کا رب جا کر جنگ کریں ہم یہیں بیٹھے رہیں گے۔ "(سورہ مائدہ، آیت 24)

#مفسر حکیم آیت اللہ العظمی عبداللہ جوادی عاملی

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular