دمشق(نیوز ڈیسک) شام کے علاقے درعا میں شامی فوج کی بس کے راستے میں بم دھماکے میں 15فوجی جاں بحق اور16 زخمی ہو گئے،دہشت گردوں نے بس کو بارودی سرنگ سے نشانہ بنایا۔