عید پر جنگ بندی سے امن کیلئے خواہش کا اظہار ہوتا ہے،عبداللہ عبداللہ
کابل (نیوز ڈیسک)افغانستان کی اعلیٰ مصالحتی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ نے کہا ہے کہ ان کی ٹیم طالبان سے کسی بھی وقت مذاکرات کے لیے تیار ہے بڑھتی ہوئی کارروائیوں کے دوران طالبان کی جانب سے عیدالفطر کے 3 دنوں کے لیے غیر متوقع جنگ بندی کے اعلان سے امن مذاکرات کے آغاز کی عکاسی ہورہی ہے ، صدر اشرف غنی نے اعلی امن کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ اور سابق صدر حامد کرزئی کے گھروں پر جا کر ان سے ملاقات اور انہیں عید کی مبارک باد پیش کی۔
- Home
- بین الاقوامی خبریں
- ایشیا
- طالبان سے کسی بھی وقت مذاکرات کے لیے تیار


































