برلن(نیوز ڈیسک) جرمنی میں مسلمانوں کے قتلِ عام کا منصوبہ بنانے کے شبہے میں ایک شخص گرفتار کرلیا گیا، ہلڈسائم کے 21 سالہ نوجوان نے ایک نامعلوم انٹرنیٹ چیٹ میں اپنے عزائم کا اظہار کیا تھا وہ کرائسٹ چرچ حملوں کی طرز پر مسلمانوں کو نشانہ بنانا چاہتا تھا۔


































