دونوں ممالک میں تمام شعبوں میں تعلقات اور تعاون کو فروغ دیا جائے، عمران خان
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستانی حکومت نے مصطفی الکاظمی کی زیر قیادت نئی عراقی حکومت کے ساتھ تعاون کے فروغ کا عزم ظاہر کیا ہے وزارت خارجہ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے مصطفی الکاظمی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے اسلام آباد اور بغداد کے درمیان تعلقات کے زیادہ سے زیادہ فروغ پر زور دیا ہے ،وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ان کا ملک عراق کے نئے وزیر اعظم مصطفی الکاظمی کی حکومت کے ساتھ تعاون کے لیے پوری طرح تیار ہے، انہوں نے پاکستان اور عراق کے درمیان تمام شعبوں میں تعلقات اور تعاون کے فروغ پر زور دیا۔
- Home
- بین الاقوامی خبریں
- مشرق وسطی
- پاکستان کا نئی عراقی حکومت سے تعاون بڑھانے کا عزم


































