لندن (نیوز ڈیسک) برطانیہ میں 3 ماہ کے لاک ڈا?ن کے بعد تمام مساجد نمازیوں کے لیے کھول دی گئیں ،حکومت نے مساجد میں محدود تعداد کے ساتھ نماز کی اجازت دی ہے جبکہ نماز جمعہ کے بڑی اجتماعات پر پابندی برقرار رہے گی، مساجد انتظامیہ بخار کی جانچ، ہینڈ سینی ٹائرز اور ماسک یقینی بنا نے کی پابند ہو گی


































