Fri Oct 09, 2026

آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی امام بارگاہ کی مبینہ بے حرمتی کا معاملہ، ایم ڈبلیو ایم کا ملوث عناصر کی گرفتاری کا مطالبہ اسرائیلی ڈرون حملے اور فائرنگ، 4 فلسطینی شہید، 20 سے زائد زخمی آبنائے ہرمز کھلی رہے گی یا بند، اس کا فیصلہ ٹرمپ کی کھوکھلی پوسٹس نہیں کریں گی

روزانہ کی خبریں

گھر کے قوانین بنانا

ہر گھر کو کچھ خاص اصول اور قوانین کی ضرورت ہے کہ اگر نہ ہوں تو بچے کو نہیں معلوم کہ اس کا وظیفہ کیا ہے؟ اس صورت میں آپ اس کے ساتھ سزا اور جزا کا سلسلہ نہیں کرسکتے۔

اگر گھر میں سونے کا وقت معین نہیں، تو آپ بچے کو نہیں کہہ سکتے ” کیوں اتنی دیر سے سوتے ہو۔”

اگر موبائل، کمپیوٹر
اور ٹی وی کے لئے خاص قانون نہ ہو تو آپ اپنے بچے کو نہیں کہہ سکتے کہ "کیوں پورا دن ان میں لگے رہتے ہو؟ کیونکہ آج بہت استعمال کیا ہے، سزا کہ طور پر دو دن نہیں ملے گا”

"دیر”، "زیادہ” اور اس طرح کے اور الفاظ اس وقت معنی رکھتے ہیں کہ جب آپ نے پہلے سے فکس کیا ہو۔

لہذا اگر آپ کے گھر میں مخصوص قوانین نہیں ہیں تو اولاد کی بد نظمی کا انتظار کیجئے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular