
پارٹ 4
جب بچے کے احساسات کو اہمیت نہ دی جائے تو وہ ممکن ہے طغیان یا ضد پر اتر آئے۔
آج سے چھوٹے چھوٹے قدم سے شروع کریں۔
بچوں سے سنئے۔ ان سے زیادہ باتیں کریں۔
عام طور پر ہم ان سے گفتگو نہیں کرتے۔
کھانا کھاؤ، ہوم ورک کرو، شور مت کرو، فلاں چیز لادو۔۔۔یہ تو گفتگو نہیں
گفتگو یعنی آپ اپنے دل کی بات کریں اور وہ اپنے دل کی۔ بغیر کسی ججمنٹ کے ڈر سے۔۔۔اچھے سننے والے بنیں۔


































