واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر سینیٹر نینسی پلوسی نے فلسطینی مغربی کنارے کے مزید حصے قبضے میں لینے کے اسرائیلی منصوبے پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یکطرفہ الحاق، مستقبل کو خطرے میں ڈال دے گا۔ ، اس سے نہ صرف امریکی سکیورٹی مفادات کو نقصان پہنچے گا بلکہ امریکا واسرائیل کی سیاست کو بھی کمزور کر دے گا۔
- Home
- بین الاقوامی خبریں
- امریکہ
- غرب الاردن پر اسرائیلی قبضہ مستقبل کو خطرہ میں ڈال…


































