Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

عراقی وزیراعظم کی کابینہ مکمل ،پہلا ٹاسک امریکا سے مذاکرات


7وزراءمیں وزیر خارجہ اور وزیرپیٹرولیم کو بھی پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ مل گیا
بغداد (نیوز ڈیسک) عراقی پارلیمنٹ نے وزیر اعظم مصطفی الکاظمی کی کابینہ کے باقی7 وزیروں کو بھی اعتماد کا ووٹ دے دیا ، جس کے بعد وزیر اعظم کی22رکنی کابینہ مکمل ہو گئی،15 وزیروں کو سات مئی کو ہی پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ مل گیا تھا ،دوسرے مرحلے میں جن سات وزرا کو اعتماد کو ووٹ ملا ہے ان میں وزیر خارجہ فواد حسین اور پیٹرولیم کے وزیر احسان عبد الجبار بھی شامل ہیں ، تجزیہ نگار عراق میں وزیر اعظم مصطفی الکاظمی کی کابینہ کی تکمیل کو اس نقطہ نگاہ سے اہمیت دے رہے ہیں کہ عراقی حکومت 10جون سے، امریکی حکومت کے ساتھ بغداد واشنگٹن روابط کے تعین اور امریکی افواج کے انخلا کے لئے مذاکرات شروع کرنا چاہتی ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular