Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

عراق: یورپی سفارتخانوں پر پر ہم جنس پرستوں کا پرچم


عوام کا شدید غم وغصہ کا اظہار، سفیروں کو ملک بدر کیا جائے ، ہادی العامری
بغداد(نیوز ڈیسک)بغداد میں یورپی یونین اور برطانیہ و کینیڈا کے سفارتخانوں پر ہم جنس پرستوں کا پرچم لہرا یا گیا،جس پر عوام شدید غم وغصہ کا اظہار کررہے ہیں، مقتدی صدر، عمار الحکیم، حسن الکعبی اور دوسرے سیاسی اور مذھبی جماعتوں نے یورپی یونین، برطانیہ اور کینیڈا کے سفارتخانوں سے کہا ہے کہ وہ عراقی عوام سے معافی مانگیں،حشد الشعبی کے ذیلی بریگیڈ "البدر” کے سیکرٹری جنرل ہادی العامری نے کہاکہ یورپی یونین اور برطانیہ و کینیڈاکا یہ اقدام ملکی قوانین، عراق کے دینی و عوامی عقائد کی خلاف ورزی ہے،عراقی حکومت اخلاقی بے راہ روی کا شکار ان تینوں سفیروں کو فوری طور پر ملک سے نکال باہر کرے ۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular