
تجزیہ نگار : محمد عالم
اسرائیلی دفاعی نظام کی تاریخ میں شاید یہ پہلا موقع ہے کہ اسرائیل کے سب سے حساس دماغی مرکز — وائزمین انسٹی ٹیوٹ — براہ راست دشمن کے میزائلوں کی زد میں آیا۔ یہ وہ ادارہ ہے جسے گوگل میپ تک نے کئی برسوں سے پوشیدہ رکھا تھا۔ اس کی لوکیشن اور اس کے اندر ہونے والی سرگرمیاں اسرائیلی اسٹریٹیجک گٹھ جوڑ کا سب سے اہم راز تھیں۔
” میدانِ جنگ میں خاموش مگر فیصلہ کن ہدف:
وائزمین انسٹی ٹیوٹ صرف ایک تعلیمی ادارہ نہیں تھا بلکہ اسرائیل کی دفاعی تحقیق کا اصل نرو سنٹر تھا:
حیاتیاتی و کیمیائی ہتھیاروں کی تحقیق
AI بیسڈ وار فیئر سسٹمز ڈرون ب
ورکنگ اور سمار ہتھیار
سائبر ڈیفنس اور ڈیجیٹل وارفیئر کی لیبارٹری یہ وہ دماغ تھا جو اسرائیل کے دفاعی نظام کو دنیا میں منفرد بناتا تھا۔
# ایرانی انٹیلی جنس کی کامیابی !!
یہ حملہ محض میزائل برسائے جانے کا عمل نہیں، بلکہ ایران کی انٹیلی جنس برتری کا عملی مظاہرہ ہے۔
جس ہدف کو برسوں تک چھپایا گیا، جس کی ایک ایک دیوار کو محفوظ بنایا گیا، وہ اب ملبے کے ڈھیر میں تبدیل ہو چکا ہے۔
,*اسٹرٹیجک نتائج:
اسرائیلی دفاعی تحقیق کو برسوں پیچھے دھکیل دیا گیا۔
سائبر، AI، اور ہتھیاری تحقیق کے کئی اہم منصوبے متاثر۔
خطے میں طاقت کا توازن ہل چکا ہے ۔:-)
اسرائیلی تھنک ٹینک اب سخت ذہنی دباؤ میں…..
"وائزمین انسٹی ٹیوٹ اب تاریخ کا ایک باب بن چکا ہے۔ مستقبل کے اسٹریٹیجک تجزیے میں اس کی تباہی کاسرائیل کے دفاعی زوال کی علامت کے طور پر یاد رکھا جائے گا”.


































