Fri Oct 09, 2026

ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی امام بارگاہ کی مبینہ بے حرمتی کا معاملہ، ایم ڈبلیو ایم کا ملوث عناصر کی گرفتاری کا مطالبہ اسرائیلی ڈرون حملے اور فائرنگ، 4 فلسطینی شہید، 20 سے زائد زخمی آبنائے ہرمز کھلی رہے گی یا بند، اس کا فیصلہ ٹرمپ کی کھوکھلی پوسٹس نہیں کریں گی ریاض میں ایئرپورٹ پر حملے، 3 افراد ہلاک، 36 زخمی امریکا فوجی جنگ کی طرح اقتصادی جنگ میں بھی ناکام ہوگا، محسن رضائی اسرائیل کیجانب سے غزہ میں نسل کشی کے 3 سال مکمل، ہرطرف تباہی و بربادی ایران کو یورینیم افزودگی کی صلاحیت میں نمایاں کمی کرنا ہوگی، امریکی نائب صدر جے ایران کیخلاف کارروائیوں میں کم از کم 81 امریکی فوجی طیاروں کو نقصان پہنچا: رپورٹ

روزانہ کی خبریں

آیت اللہ العظمیٰ جوادی آملی:

آیت اللہ العظمیٰ جوادی آملی:

اگر ہم چاہتے ہیں کہ اپنے بچوں کو گھر کے اندر نیکی کا حکم دیں اور برائی سے روکیں، تو اس کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ ہم خود نماز کو اول وقت پر ادا کریں۔ کسی پر بلا وجہ تنقید نہ کریں، بے جا باتیں نہ کریں، بے مقصد ہنسی نہ ہنسیں، اور بے وجہ گریہ بھی نہ کریں۔ یہ عام تربیت کے اصول ہیں۔ گہری اور علمی باتیں تو ویسے بھی بچوں کے ساتھ بیان نہیں کی جاتیں۔

*ہم فضول گفتگو نہ کریں اور کسی کا برا نہ چاہیں۔ ہمیشہ دوسروں کی بھلائی اور خیر خواہی چاہیں۔ اگر کوئی مسئلہ درپیش ہو تو براہ راست اسی شخص سے بات کریں اور مسئلہ حل کریں۔

ہمیں گھر کے اندر، کام کی جگہ اور معاشرے میں نیکی کا حکم دینے اور برائی سے روکنے کی ذمہ داری دی گئی ہے۔ نیکی کی تلقین کا سب سے بہترین طریقہ عملی طور پر نیکی کرنا ہے، اور برائی سے روکنے کا بہترین طریقہ خود برائی سے اجتناب کرنا ہے۔ انسان جب خود اچھا عمل کرتا ہے تو یہ خود بخود نیکی کا حکم دینا شمار ہوتا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular