مصطفی الکاظمی کو اعتماد کا ووٹ مل گیا، وزیرپیٹرولیم اور خارجہ کا اعلان موخر
بغداد (نیوز ڈیسک) عراق کے وزیر اعظم مصطفی الکاظمی نے حلف اٹھانے کے بعد پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا،جبکہ ان کی 22رکنی کابینہ میں سے 15کی ایوان نے توثیق کردی ہے، پارلیمنٹ کے 329 ارکان میں سے 233نے مصطفی الکاظمی کو اعتماد کا ووٹ دیا،اعتماد کا ووٹ لینے کے بعد ان کی کابینہ کے اراکین کی فہرست پارلیمنٹ میں پیش کی گئی ،تاہم 22ناموں میں سے 15کی توثیق کردی گئی جبکہ پیٹرولیم اور خارجہ امور کے وزرا کا اعلان بعد میں کیا جائے گا، وزیر داخلہ کی حیثیت سے عدنان الزرفی کے بجائے لیفٹیننٹ کرنل عثمان الغانمی کا نام تجویز کیا گیا ہے۔
- Home
- بین الاقوامی خبریں
- مشرق وسطی
- عراق: وزیراعظم کے22 میں سے 15وزرا کی توثیق


































