دمشق (نیوز ڈیسک) شام میں امریکی اور یورپی یونین کی جانب سے پابندیوں میں توسیع کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، مظاہرین نے دہشت گردی اور اقتصادی جنگ کا مقابلہ کرنے کیلئے اتحاد اور بشارالاسد و فوج کی حمایت جاری رکھنے پر زور دیا ۔