جوہانسبرگ(نیوز ڈیسک) جنوبی افریقا کے دارلحکومت جوہانسبرگ کے مضافات میں چرچ پر مسلح افراد کے حملے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے، جب کہ چرچ میں موجود باقی افراد کو یرغمال بنالیا گیا،پولیس نے یرغمال افراد کو بازیاب کروایا اور حملہ آوروں کو گرفتار کرلیا