Fri Oct 09, 2026

ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی امام بارگاہ کی مبینہ بے حرمتی کا معاملہ، ایم ڈبلیو ایم کا ملوث عناصر کی گرفتاری کا مطالبہ اسرائیلی ڈرون حملے اور فائرنگ، 4 فلسطینی شہید، 20 سے زائد زخمی آبنائے ہرمز کھلی رہے گی یا بند، اس کا فیصلہ ٹرمپ کی کھوکھلی پوسٹس نہیں کریں گی ریاض میں ایئرپورٹ پر حملے، 3 افراد ہلاک، 36 زخمی امریکا فوجی جنگ کی طرح اقتصادی جنگ میں بھی ناکام ہوگا، محسن رضائی اسرائیل کیجانب سے غزہ میں نسل کشی کے 3 سال مکمل، ہرطرف تباہی و بربادی ایران کو یورینیم افزودگی کی صلاحیت میں نمایاں کمی کرنا ہوگی، امریکی نائب صدر جے ایران کیخلاف کارروائیوں میں کم از کم 81 امریکی فوجی طیاروں کو نقصان پہنچا: رپورٹ

روزانہ کی خبریں

بچہ کھیل سے سیکھتا ہے نہ کہ لیکچر سے

بچہ کھیل سے سیکھتا ہے نہ کہ لیکچر سے

نبی اکرم ﷺ بچوں کے ساتھ کھیلتے، ان کی معصوم حرکات پر مسکراتے اور ان سے اپنی محبت کا اظہار فرمایا کرتے تھے۔ نرمی، شفقت اور آزادی کا یہ ماحول ہی بچے کے ذہن کو آزاد، خوشحال اور خوددار بناتا ہے۔ اگر بچپن میں محبت، آزادی اور تعلیم ساتھ چلیں تو بچہ بڑا ہو کر ایک متوازن شخصیت کا مالک بنتا ہے۔
بچوں کے لیے ابتدائی سات سال کھیل، تخلیقی تجربات اور آزادی کے ہوتے ہیں۔ ان کی ذہنی و جسمانی سطح کے تقاضے بڑوں کی نسبت مختلف ہوتے ہیں۔ ماہرینِ تعلیم جیسے Jean Piaget اور Maria Montessori کا کہنا ہے کہ بچے کھیل کے ذریعے سیکھتے ہیں، نہ کہ لیکچر یا سختی سے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular