دمشق (نیوز ڈیسک) شام کے صدر بشار الاسد نے وزیر اعظم عماد خمیس کوبرطرف کردیا اور ان کی جگہ آبی وسائل کے وزیر حسین عرنوس کو نیا وزیر اعظم مقرر کیا ہے ، کرنسی میں مسلسل گراوٹ کی وجہ سے عوامی اور حکومتی حلقوں میں عماد خمیس پر کڑی نکتہ چینی کی جا رہی تھی۔


































