ریاض(نیوز ڈیسک) کورونا وائرس سے ہونے والی تباہ حالی کے بعد سعودی عرب نے تیل کی پیداوار میں مزید دس لاکھ بیرل یومیہ کمی کی ہدایت کردی ،سعودی عرب کی سب سے بڑی تیل کی کمپنی آرامکو نے پیٹرول کی قیمتوں میں 50 فی صد کمی کردی ،سعودی پیروی میں کویت نے 80ہزار بیرل جبکہ امارات نے ایک لاکھ بیرل کمی کا اعلان کردیا۔


































