کاراکس (نیوز ڈیسک) ونیزویلا نے ناکام فوجی بغاوت میں ملوث ایک اور امریکی دہشت گرد کو گرفتار کرلیا، اس کے پاس سے کولمبیا اور وینزویلا کی دستاویزات برآمد ہوئی ہیں، لیوک ڈین مین نامی امریکی نے اعتراف کیا کہ وہ وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کو اغوا کرنے کے پلان پر کام کر رہا تھا۔


































