کابل (نیوز ڈیسک) افغان صدر اشرف غنی کا کہنا ہے کہ طالبان کے مزید 2 ہزار قیدی جلد رہا کیے جائیں گے ، اب وقت آگیا کہ طالبان بھی واضح کرے کہ ان کی جانب سے تمام قیدیوں کو رہا کیا جائے گا۔