لاہور ( پ ر) وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر علامہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے شیعہ علماءکونسل کے سینئر رہنما زاہد علی راٹھور اور احمد علی میر کی وفات پرافسوس کااظہارکرتے ہوئے سوگوار خاندان سے اظہار ہمدردی اور تعزیت کیا ،انہوں نے کہا کہ دونوں رہنماو¿ں کی ملی تنظیموں میں خدمات قابل تحسین ہیں ۔اللہ تعالی پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے ۔


































