Fri Oct 09, 2026

آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی امام بارگاہ کی مبینہ بے حرمتی کا معاملہ، ایم ڈبلیو ایم کا ملوث عناصر کی گرفتاری کا مطالبہ اسرائیلی ڈرون حملے اور فائرنگ، 4 فلسطینی شہید، 20 سے زائد زخمی آبنائے ہرمز کھلی رہے گی یا بند، اس کا فیصلہ ٹرمپ کی کھوکھلی پوسٹس نہیں کریں گی

روزانہ کی خبریں

لمحہ فکریہ

ایک دن ایک ٹیکسی ڈرائیور اپنی بیگم کے ساتھ کہیں جارہا تھا کہ راستے میں انہیں رجب علی خیاط (بہت بڑے عارف جن کی برزخی آنکھیں روشن تھیں) نظر آئے۔ ان کی بیگم پیچھے سیٹ پہ بیٹھ گئیں اور رجب علی خیاط ڈرائیور کے برابر میں۔
ڈرائیور انہیں جانتے تھے۔

ان سے پوچھا: "میری بیگم کو چند دنوں سے سر میں شدید درد ہے ڈاکٹروں کے پاس لے گئے ہیں لیکن کوئی نتیجہ نہیں مل رہا. آپ کیا کہتے ہیں؟”

رجب علی خیاط سوچ میں چلے گئے اور پھر اس خاتون سے مخاطب ہو کر کہا:

"میری بہن! بچے کو تو ایسے نہیں مارتے۔ جاؤ کچھ مٹھائی خرید کے اس بچے کے دل سے وہ ناراضگی نکالو، سر کا درد ٹھیک ہوجائے گا۔ بچے کی ایسی پٹائی لگانا اس پر ظلم تھا۔ یہ سر کا درد اسی کا نتیجہ ہے۔”

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular