اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی حافظ طاہر اشرفی نے 14 مئی کو ملک بھر میں یوم فلسطین منانے کا اعلان کردیا،پریس کانفرنس کے دوران طاہر اشرفی نے کہا کہ وزیراعظم نے وزیر خارجہ کو بیت المقدس کی صورتحال پر پوری دینا سے رابطوں کا ٹاسک دے دیا
- Home
- بین الاقوامی خبریں
- ایشیا
- 14 مئی کو ملک بھر میں یوم فلسطین منانے کا…


































