Fri Oct 09, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

یافث نوید ہاشمی بازیاب، کربلا نے حوصلہ پست نہیں ہونے دیا

مشکلات اور مصائب کربلا والوں کو ڈرا نہیں سکتے، استقبال کرنے والوں سے اظہار خیال
ملتان (نیوزڈیسک)سابق مرکزی صدر آئی ایس او اور سابق نائب صدر ہائیکورٹ بار ملتان یافث نوید ہاشمی ایڈوکیٹ 6ماہ کی جبری گمشدگی کے بعد بازیاب ہوگئے،بازیابی کے بعد ملتان پہنچنے پر یافث ہاشمی ایڈوکیٹ کا شاندار استقبال کیا گیا،اس موقع پر انہوں نے کہا کہ مشکلات اور مصائب کربلا والوں کو ڈرا نہیں سکتے، کربلا والوں کا حوصلہ پست نہیں کرسکتے،ہماری جوانی علی اکبر علیہ السلام کی جوانی سے زیادہ قیمتی نہیں، ہماری جوانی حضرت قاسم اور عون و محمد علیہ السلام کی جوانی سے زیادہ قیمتی نہیں، کربلا نے میرا حوصلہ ایک لمحے کے لئے بھی پست نہیں ہونے دیا، نہ ہی کبھی کربلا ہمارے حوصلے پست ہونے دے سکتی ہے،ہماری زندگی کی وہ سانسیں ختم ہو جائیں جب ہمارے دل سے کربلا نکل جائے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular