Sat Oct 10, 2026

امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت

روزانہ کی خبریں

کینیڈا میں سفیدفارم جنونی کی دہشت گردی، 18افراد مار دئے

مرنیوالوں میں خاتون پولیس افسر شامل، حملہ آور کو بھی مقابلے میں ماردیا گیا
آٹوا(نیوز ڈیسک) کینیڈا میں سفیدفام جنونی نے راہ چلتے 18لوگوں کو گولیوں سے بھون ڈالا، لیکن اسے کوئی بھی دہشت گرد کہنے کو تیار نہیں،واقعہ کینیڈا کے صوبے نووا اسکاشیا کے مضافاتی قصبے میں پیش آیا، پولیس کے مطابق لاشیں مختلف مقامات سے ملیں،جس میں ایک خاتون پولیس افسر بھی شامل ہے، حملہ آور نے پولیس کی وردی پہن رکھی تھی اور اس نے حملے کیلئے پولیس کی ہی گاڑی کو استعمال کیا،پولیس حکام کا کہنا ہے کہ 12 گھنٹے تک جاری رہنے والے مقابلے کے بعد حملہ آور کو بھی ہلاک کر دیا گیا، مشتبہ حملہ آور کی شناخت 51 سالہ گیبریل وارٹ مین کے نام سے ہوئی ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular