Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

کوہاٹ: حالیہ ٹارگٹ کلنگ میں ملوث 3دہشت گرد گرفتار

گرفتار دہشتگردوں کا مقصد علاقہ میں شیعہ، سنی فسادات کرانا تھا
کوہاٹ (نیوز ڈیسک) کوہاٹ پولیس نے حالیہ شیعہ ٹارگٹ کلنگ میں ملوث گروہ کے تین دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا، ڈی پی او کوہاٹ نے میڈیا بریفنگ کے دوران بتایا کہ یہ گروہ کوہاٹ میں بدامنی پھیلانے اور شیعہ، سنی فسادات کرانے میں ملوث تھا، انہوں نے گرفتار تینوں دہشتگردوں کو میڈیا کے سامنے پیش کرتے ہوئے بتایا کہ دہشتگردوں نے چھ ستمبر کو قیصر عباس نامی نوجوان، جبکہ اس کے بعد سید ارتضیٰ حسین اور میر حسن جان نامی شیعہ شہریوں کو نشانہ بنا کر شہید کیا تھا۔ ڈی پی او کا کہنا تھا کہ دونوں قتل کی وارداتوں میں مماثلت تھی، گرفتار دہشتگردوں کا مقصد علاقہ میں شیعہ، سنی فسادات کرانا تھا اور یہ دوران تفتیش ثابت ہوگیا ہے

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular