پشاور(نیوز ڈیسک) کورونا وائرس کے کیسز کے پیشِ نظر خیبرپختونخوا میں دینی مدارس میں درس و تدریس بند کرنے کے احکامات جاری کردیے گئے ،سیکریٹری داخلہ اکرام اللّٰہ خان کے احکامات کے مطابق قانون کی خلاف ورزی پر ذمے داران کے خلاف کارروائی کی جائے گی، خیبر پختون خواحکومت نے عوام کے بہتر مفاد میں فیصلہ کیا ہے


































