Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

کورونا کی وبا ایک نیا ورلڈ آرڈر ثابت ہوگی،ہینری کسنجر

کورونا وائرس سے عمرانی معاہدوں کا شیرازہ بکھرتا دکھائی دے رہا ہے
نیویارک(نیوز ڈیسک) سابق امریکی وزیر خارجہ اور امریکی پالیسیوں کے ماہر ہنری کسنجر نے خبردار کیا ہے کہ کورونا کی وبا عارضی نہیں بلکہ اس کے تباہ کن معاشی معاشرتی اثرات آنے والی نسلوں میں بھی محسوس کیے جائیں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ اپنے اثرات کی بنا پر کورونا کی وبا ایک نیا ورلڈ آرڈر ثابت ہوگا، کورونا وائرس سے عمرانی معاہدوں کا شیرازہ بکھرتا دکھائی دے رہا ہے، کورونا کے بعد کی دنیا اس سے پہلے کی دنیا سے مختلف ہوگی اور میری نگاہ میں کورونا آنے والے دور میں ایک نیا ‘ورلڈ آرڈر’ ثابت ہوگا،انہوں نے امریکا اور پوری دنیا میں معاشی افراتفری پھیلنے اور بڑے پیمانے پرمعاشی تبدیلیوں کا بھی عندیہ دیا، انہوں نے کورونا کے نتیجے میں پوری دنیا میں آنے والی تبدیلیوں کے لیے تمام ممالک اور اقوام کو تیار رہنے پر زور دیا،کسنجر نے کہا کہ کورونا کے بعد دنیا کی ایک نئی صف بندی ہوگی، خوش حالی بھی لوٹے گی۔ استحکام بحال ہوگا۔ مگرکوویڈ۔19 وبائی مرض کا خاتمہ ہو گا تو بہت سارے ممالک کے ادارے ناکام ہوتے نظر آئیں گے۔ کورونا سے پہلے کی دنیا بعد کی دنیا سے مختلف ہوگی۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular