Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

کورونا کی آڑمیں داعش عراق میں پھر فعال

عراقی فورسز کے آپریشن میں رواں سال 135 دہشت گرد ہلاک
بغداد (نیوز ڈیسک) دنیا کی توجہ کورونا وائرس پر ہونے کی وجہ سے دہشت گرد تنظیم داعش عراق میں پھر فعال ہوگئی،عراقی انٹیلی جنس کے مطابق داعش کا موجودہ سربراہ اور البغدادی کا جانشین حجی عبداللہ المعروف ابراہیم القرشی عراق میں داخل ہوگیا،حالیہ چند ہفتوں کے دوران داعش نے متعدد دہشت گردانہرروائیاں کی ہیں۔کرکوک میں داعش نے انٹیلی جنس ہیڈکوارٹر پر حملہ کردیا۔ دفتر میں 2 حملہ آوروں نے گھسنے کی کوشش کی سیکیورٹی اہلکاروں نے روکا توحملہ آوروں نے خود کو دھماکے سے اڑا دیاواقعہ میں 4 سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوئے،ادھر عراقی فوجیوں اور سیکیورٹی اہلکاروں نے بھی داعش کے خلاف آپریشن تیز کردیا ہے، رواں سال اب تک 135 دہشت گرد ہلاک ہو چکے ہیں، بم بنانے والے637 خفیہ ٹھکانوں اور279 سرنگوں کو تباہ جبکہ 6079 بموں اور 51 دھماکہ خیز بیلٹوں کو ناکارہ بنایا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular