اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی دارالحکومت کی ضلعی انتظامیہ نے فیصل مسجد کا اندرونی ہال سیل کر دیا ہے، اسلام آباد ضلعی انتظامیہ کے مطابق مسجد کے ہال میں باجماعت نماز ادا نہیں کی جاسکے گی، حکام کا کہنا ہے کہ گزشتہ نماز جمعہ میں کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد نہیں کیا گیا تھا


































