سری نگر(نیوز ڈیسک) مقبوضہ کشمیرمیں انتظامیہ نے ایک بار پھر محرم الحرام کے بڑے اجتماعات کی اجازت نہیں دی اور واضح کیا کہ چاردیواری کے اندر چھوٹی چھوٹی مخصوص مجالس کی اجازت ہوگی ، مقبوضہ کشمیر میں گزشتہ کئی سالوں سے جلوسوں پر پابندی عائد ہے۔