بغداد (نیوز ڈیسک) کربلا میں اربعین کے موقع پر روضہ امام حسین کے اطراف اور مشی کے راستوں پر جگہ جگہ شہید قاسم سلیمانی اورولی امر مسلمین آیت اللہ خامنہ ای کی تصاویرلگ گئیں، عوامی حلقوں نے تصاویر کا خیرمقدم کیا ہے اور اسے شہید رہنما سے عقیدت کا اظہار قرار دیا ہے


































