کراچی (نیوز ڈیسک) انسدادہشتگردی عدالت نے کالعدم تنظیم کے لئے سہولت کاری کے الزام میں گرفتار ملزم حبیب اللہ کی 2 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عیوض ضمانت منظور کر لی، ملزم کے وکیل نے عدالت میں موقف اختیار کیا کہ ملزم کو سی ٹی ڈی نے یکم مارچ کو تفتیش کے لئے بلایا اور گرفتار کر لیا، ملزم پر کالعدم تنظیم کے لئے فنڈ جمع کرنے کا الزام تھا۔
- Home
- خبریں
- قومی خبریں
- کراچی: دہشت گردوں کے سہولت کار کی ضمانت
کراچی: دہشت گردوں کے سہولت کار کی ضمانت
-
Ilyas - اپریل 2, 2020
- قومی خبریں
- 9
- 0 minute read


































