Sat Oct 10, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

کراچی:گستاخانہ خاکوں کیخلاف آئی ایس او کی ریلی

قونصل خانہ کے سامنے احتجاج،فرانسیسی سفیر کو ملک بدر کرنے کا مطالبہ
کراچی (نیوز ڈیسک) فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت اور صدر میکرون کی توہین آمیز حرکت کی حمایت کے خلاف امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کراچی ڈویڑن کی جانب سے نمائش چورنگی سے احتجاجی ریلی نگالی گئی جبکہ فرانسیسی قونصلیٹ پہنچ کراحتجاج کیا گیا، ریلی میں مردوخواتین سمیت علمائے کرام کی بڑی تعداد شریک تھی،شرکا سے ایم ڈبلیوایم کے مرکزی رہنما علامہ سید احمد اقبال رضوی، علامہ صادق رضا تقوی آئی ایس او کے مرکزی رہنما علی اویس زیدی، علامہ مبشر حسن ودیگر مقررین نے خطاب کیا،شرکا نے فرانسیسی پرچم کو آگ لگاکر اپنے شدید غم وغصے کا اظہار کیا ،مقررین نے کہاکہ ہم کسی صورت نبی کریم(چ(ص) کی شان اقدس میں توہین کو برداشت نہیں کریں گے، ہم سر کٹاسکتے ہیں لیکن شاتمینِ رسول(ص) کے آگے جھکا نہیں سکتے، ناموس رسالت کا تحفظ ملت جعفریہ کابنیادی عقیدہ ہے ،مقررین نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا کہ وہ فوری طور پر فرانسیسی سفیر کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دیکر ملک بدر کرے اور فرانس کے ساتھ تمام سفارتی و تجارتی تعلقات کو فوری منقطع کرنے کا اعلان کیا جائے جبکہ تمام عالم اسلام متحد ہوکر فرانسیسی مصنوعات کا دنیا بھرمیں بائیکاٹ کا اعلان کرے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular