ڈیرہ اسماعیل خان (نیوز ڈیسک) ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کر دیا، پولیس کی جوابی فائرنگ سے حملہ آور فرار ہوگئے پولیس کے مطابق 5سے 6 حملہ آور موٹر سائیکلوں پر سوار تھے جنہوں نے 3 راکٹ فائر کیے اور 5 ہینڈ گرینڈ پھینکے۔