Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

پنجاب کے بلدیاتی انتخابات ایم ڈبلیو ایم کا بھرپورشرکت کا اعلان

سیاسی کونسل کے اجلاس میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق سیاسی حکمت عملی مرتب
لاہور (نیوز ڈیسک) مجلس وحدت مسلمین نے پنجاب میں مجوزہ بلدیاتی انتخابات سے متعلق سیاسی حکمت عملی مرتب کر لی ، مجلس وحدت مسلمین پنجاب کی پولیٹیکل کونسل کا اجلاس وحدت ہاوَس لاہور میں ہوا، جس میں مرکزی سیکرٹری سیاسیات مجلس وحدت مسلمین پاکستان اسد نقوی نے خصوصی شرکت کی اور فیصلہ کیا گیا کہ بلدیاتی انتخابات میں بھرپور حصہ لیا جائے گا، اجلاس میں بتایا گیا کہ سیکرٹری جنرل ایم ڈبلیو ایم پنجاب علامہ عبدالخالق اسدی نے بلدیاتی انتخابات کیلئے لاہور، شیخوپورہ، گوجرانوالہ، منڈی بہاوَالدین اور راولپنڈی کے اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے سر فہرست دورہ جات فائنل کرکے اضلاع کی تائید کے ساتھ سیاسی حکمت عملی مرتب کرلی ہے ، علامہ عبدالخالق اسدی کا کہنا تھا کہ انشا اللہ بلدیاتی انتخابات میں بھرپور حصّہ لیں گے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular