پشاور(نیوز ڈیسک) پشاور کے علاقے خان رزاق میں مجلس عزا برپا کرنے کے جرم میں گھر کے مالک وجاہت علی کو گرفتار کرلیا گیا، علاقہ سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق تھانہ خان رزاق کے اے ایس آئی جان عالم نے مقامی عزادار وجاہت علی میرکومجلس عزا نہ کرنے کی دھمکی دی تھی، وجاہت علی نے فرش عزا بچھائی تو انہیں لاک اپ کردیا گیا


































