تہران(نیوز ڈیسک) ٹوئٹر نے ولی امر مسلمین آیت اللہ سید علی خامنہ ای کاعربی اکاؤنٹ بھی بند کردیا، انگریزی اور فارسی اکاوئنٹس پہلے ہی بند کئے جاچکے ہیں، ٹوئٹر نے حماس کے متعدد اکاؤنٹس اور حزب اللہ کے ترجمان المنار چینل کا اکاؤنٹ بھی بند کردیاہے۔