Sat Oct 10, 2026

امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا

روزانہ کی خبریں

ٹرمپ کی حرکتوں سے ری پبلکن پارٹی میں پھوٹ

سینئرز کی خاموشی پر عہدیدار مایوس، پارٹی چھوڑ کر جانے لگے
واشنگٹن(نیوز ڈیسک) ٹرمپ کی حرکتوں سے ری پبلکن پارٹی میں پھوٹ پڑگئی اور سابق امریکی صدر جارج ڈبلیو بش کی انتظامیہ میں شامل درجنوں عہدیدار ری پبلکن پارٹی چھوڑنے لگے، بش انتظامیہ میں اہم عہدوں پر کام کرنے والوں کو صدر ٹرمپ کی شکست پر امید تھی کہ پارٹی لیڈر آگے بڑھیں گے اور ٹرمپ کے بے بنیاد دعوے کو مسترد کریں گے مگر ایسا نہ کیا گیا اور زیادہ تر ری پبلکن قانون ساز ٹرمپ کے ساتھ کھڑے رہے، جس کی وجہ سے بعض ممبران نے ممبرشپ چھوڑ دی ہے اور بہت سے انتظار کر رہے ہیں کہ ممبر شپ کا عرصہ خود ہی ختم ہو جائے، پارٹی چھوڑنے والے سینیئر عہدیدار کہتے ہیں کہ یہ وہ جماعت نہیں رہی جس کے لیے انہوں نے کام کیا۔ جس ری پبلکن پارٹی کو وہ جانتے تھے وہ اب نہیں رہی۔ ہم اسے ٹرمپ کا قبیلہ کہیں گے

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular