واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی ایوان نمائندگان کی سربراہ نینسی پیلوسی کہا ہے کہ ٹرمپ نے قومی سلامتی کو داو ¿ پر لگا دیا ہے، ل ٹرمپ پر40کروڑ ڈالر کا ٹیکس واجب الادا ہے، ملکی سلامتی کے لیے ایک سوالیہ نشان ہے، ٹرمپ نے پچھلے پندرہ برس کے دوران انکم ٹیکس آفیسروں کو یہ کہہ کر واپس کر دیا کہ انہیں اس مدت کے دوران آمدنی سے زیادہ خسارہ برداشت کرنا پڑا ہے


































