جدہ کے اسپتال میں گنجائش ختم، شہزادوں کیلئے مزید2 ہوٹل مختص کردے گئے
جدہ (نیوز ڈیسک) کورونا وائرس کا شکار سعودی شہزادوں کی تعداد میں اضافہ ہوگیا،مریض شہزادوں کی تعداد 150تک جاپہنچی ہے،جدہ کے شاہی اسپتال میں مریضوں کیلئے گنجائش ختم ہونے پر شہزادوں کیلئے 2 مزید ہوٹلوں کو مختص کیا گیا ہے،سعودی


































