میڈو گوری (نیوز ڈیسک) شمال مشرقی نائجیریا میں کھیت پرحملہ میں110کسانوں کو بے رحمی سے قتل کردیا گیا اور متعدد زخمی ہوگئے ، حملہ تکفیری گروپ بوکوحرام نے کیا ،یہ واقعہ اس سال بے گناہ شہریوں کے خلاف سب سے بڑا براہ راست پ ±رتشدد حملہ ہے