Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

میانمار : فورسز نے اپنے ہی شہری خون میں نہلا دیا

فائرنگ کرکے 82 افرادکو ہلاک اور درجنوں کو زخمی کردیا گیا
ینگون(نیوز ڈیسک) میانمار میں سیکیوریٹی فورسز نے اپنے ہی شہریوں کوخون میں نہلا دیا،ایک دن میں فائرنگ کرکے 82 افرادکو ہلاک اور درجنوں کو زخمی کردیا گیا، فروری کے بعد سے یہ ایک دن میں دوسری سب سے زیادہ ہلاکتیں ہیں ، 14 مارچ کو باگو میں 100سے زائد افراد لقمہ اجل بنے تھے، یکم فروری کو آنگ سانگ سوچی کا تختہ الٹنے کے بعد سے مظاہروں میں اب تک 700سے زائد مظاہرین جاں بحق ہوچکے، تصاویر اور آزاد میڈیا کی رپورٹس کے مطابق مظاہرین کوکچلنے کیلئے فوج راکٹ گرینیڈز، مارٹرز اور دیگر بھاری ہتھیار استعمال کر رہی ہے 

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular