ایرا ن میں عمارتوں پر چراغاں، عراق میں شاندار جشن، پاکستان میں بھی تقاریب
کراچی(نیوز ڈیسک) مولود کعبہ امیرالمومنین حضرت علی ابن ابیطالبؑ کی ولادت باسعادت کا دن پاکستان،بھارت،عراق اور ایران سمیت پوری دنیا میں انتہائی مسرت و عقیدت کے ساتھ منایا گیا، ایران میں پورے ملک کی سرکاری اور نجی عمارتوں، مساجد،امام بارگاہوں اور سڑکوں کو انتہائی خوبصورتی کے ساتھ سجایا گیا عراق کے مقدس شہروں نجف اشرف، کربلائے معلی، کاظمین اور سامرہ میں بھی جشن کا اہتمام کیا گیا، پاکستان میں بھی جگہ جگہ محافل میلاد اور گھر گھر نذر و نیاز کا اہتمام کیا گیا۔
- Home
- بین الاقوامی خبریں
- مشرق وسطی
- مولود کعبہ حضرت علیؑ کے جشن ولادت پر دنیا بھرمیں…


































