کراچی (نیوز ڈیسک) دنیا میں ایک فیصد کھرب پتیوں کی دولت 6 ارب 90 کروڑ افراد کی مجموعی سے دولت سے دگنی ہے عالمی تنظیم کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دنیا کے 2153 ارب پتی افراد کے پاس موجود دولت دنیا کی 60 فیصد آبادی کی مجموعی دولت سے زیادہ ہے یعنی صرف 2153 امیر ترین افرادکے پاس دنیا کے چار ارب 60 کروڑ غریبوں کی مجموعی دولت سے زیادہ سرمایہ ہے رپورٹ میں کہا گیاکہ دنیا کے ارب پتی افراد میں گزشتہ ایک دہائی کے دوران دگنا اضافہ ہوگیا ہے۔
- Home
- خبریں
- قومی خبریں
- معاشی عدم مساوات،صرف 2153 افراد کی دولت دنیا بھر کے…
معاشی عدم مساوات،صرف 2153 افراد کی دولت دنیا بھر کے افرادکی دولت سے دگنی
-
Ilyas - جنوری 24, 2020
- قومی خبریں
- 23
- 0 minute read


































