قاہرہ(نیوز ڈیسک) مصر میں پابندیوں کی خلاف ورزی کرنے اور گھر میں نماز جمعہ پڑھانے پر مسجد کے خطیب کو برطرف کردیا گیا،مصری وزیر اوقاف مختار جمعہ نے علامہ محمد ربیع شحاتہ کا خطابت کا لائسنس منسوخ کردیا گیا ہے،وہ اس جمعہ کی نماز نہیں پڑھا سکیں گے۔