Fri Oct 09, 2026

مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی امام بارگاہ کی مبینہ بے حرمتی کا معاملہ، ایم ڈبلیو ایم کا ملوث عناصر کی گرفتاری کا مطالبہ اسرائیلی ڈرون حملے اور فائرنگ، 4 فلسطینی شہید، 20 سے زائد زخمی

روزانہ کی خبریں

متنازع شہریت قانون کیخلاف بھارت میں احتجاج

کئی ریاستوں میں دھرنوں،مظاہروں اور ریلیوں کا سلسلہ جاری
نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بھارت میں متنازع شہریت قانون کے خلا ف مظاہروں، دھرنوں اور ریلیوں کا سلسلہ جاری ہے، دہلی کے سیلم پور، جعفرآباد، ترکمان گیٹ، بلی ماران، جامع مسجد اور نظام الدین سمیت سینکڑوں مقامات پر مظاہرے کئے گئے، لکھنؤ کے علاقے حسین آباد میں گھنٹہ گھر کے سامنے بھی خواتین کا مظاہرہ کیا، دہلی کے شاہین باغ میں تقریبا ڈیڑھ مہینے سے دھرنے پر بیٹھی خواتین سے اظہار یک جہتی کے لئے آٹھ ریاستوں کی خواتین شاہین باغ پہنچی ہیں، ریاست اترپردیش کے شہر الہ آباد میں بھی خواتین کا دھرنا اور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی علی گڑھ کے طلبا کے مظاہرے جاری ہیں، بہار، آسام، جھارکھنڈ، مغربی بنگال، مہاراشٹر، مدھیہ پردیش، آندھرا پردیش، تلنگانہ، کیرالا سمیت ملک کی دیگر سبھی ریاستوں میں عوام سڑکوں پرنکل کر شہریت قانون سے اظہار برات کررہے ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular