Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

قطر میں ترک فوج کی موجودگی پرامارات برہم

 ترک فوجیوں کی موجودگی، خطے کے عدم استحکام کا سبب ہے، وزیرخارجہ یو اے ای
ابوظہبی (نیوز ڈیسک) متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ انور قرقاش نے قطر میں ترکی کی فوجی موجودگی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے علاقہ خطرناک حالات میں داخل ہو گیا ہے ، خلیج فارس میں ترکی کی فوج کی موجودگی ایک ایمرجنسی صورتحال ہے جو خلیج فارس کے ساحلی ملکوں کے اقتدار اعلی اور انکے مفادات اور اس علاقے کے عوام کے مفادات کو نظر انداز کر رہی ہے، اماراتی وزیر نے خطے کے ثبات و استحکام میں ترکی کے کردار کے بارے میں ترک صدر رجب طیب اردوان کے بیان کو بھی مسترد کر دیا اور کہا کہ قطر میں ترک فوجیوں کی موجودگی، خطے کے عدم استحکام کا سبب ہے

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular