دمشق ( نیوزڈیسک )شامی صدر بشارالاسد نے تجربہ کار سفارت کار فیصل مقداد کو نیا وزیرخارجہ مقرر کردیا، وہ کئی سال سے نائب وزیرخارجہ کی ذمہ داریاں انجام دے رہے ہیں ، وزیرخارجہ ولیدالمعلم گذشتہ پیر کو وفات پاگئے تھے۔